آسمانی آفت
قسم کلام: صفت
معنی
١ - اسمانی بلا ۔ ناگہانی بلا۔ قہر خدا۔ وہ مصیبت جو خدا کی طرف سے ہو
اشتقاق
معانی صفت ١ - اسمانی بلا ۔ ناگہانی بلا۔ قہر خدا۔ وہ مصیبت جو خدا کی طرف سے ہو